Results 1 to 3 of 3

Thread: تو کلمۂ Ø+Ù‚ ہے تو بکھرنے کا ہنر سیکھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,551
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Rep Power
    1073766

    Thumbs up تو کلمۂ Ø+Ù‚ ہے تو بکھرنے کا ہنر سیکھ

    تو کلمۂ Ø+Ù‚ ہے تو بکھرنے کا ہنر سیکھ
    سچ ہے تو دلوں کو بھی بدلنے کا ہنر سیکھ

    گر چاہئیں گلزاروچمن عشق میں تجھ کو
    تو وقت کے نمرود سے لڑنے کا ہنر سیکھ

    تو خاک سہی، خاک پہ مائل نہیں فطرت
    اُٹھ Ø+دِ کشا Ú©Ø´ سے نکلنے کا ہنر سیکھ

    ڈر ڈر کے جو جیتے ہیں وہ مردوں سے ہیں بد تر
    زندہ تجھے رہنا ہے تو مرنے کا ہنر سیکھ

    پھر تیری ضیا لائے Ú¯ÛŒ اک صبØ+ِ بہاراں
    اے ڈوبتے سورج پھر اُبھرنے کا ہنر سیکھ

    لہجے میں تپش ہے نہ نگاہوں میں وہ مستی
    اے مئے کے خریدار بہکنے کا ہنر سیکھ

    کتنے ہی زمانوں پہ تری گرد جمی ہے
    اے لمØ+Û‚ بے فیض گزرنے کا ہنر سیکھ

    2v1u8md - تو کلمۂ Ø+Ù‚ ہے تو بکھرنے کا ہنر سیکھ

  2. #2
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    Some one Heart
    Posts
    120
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    116 Thread(s)
    Rep Power
    13

    Default Re: تو کلمۂ Ø+Ù‚ ہے تو بکھرنے کا ہنر سیکھ

    khoob............
    30lz86a zpsca4e5168 - تو کلمۂ Ø+Ù‚ ہے تو بکھرنے کا ہنر سیکھ

  3. #3
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: تو کلمۂ Ø+Ù‚ ہے تو بکھرنے کا ہنر سیکھ

    umdaa





    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •